سورۃ 11 هود, آیت 38
-
وَيَصْنَعُ الْفُلْكَ وَكُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ مَلَأٌ مِنْ قَوْمِهِ سَخِرُوا مِنْهُ ۚ قَالَ إِنْ تَسْخَرُوا مِنَّا فَإِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَصْنَعُ
- وہ بنا رہا تھا
- ٱلْفُلْكَ
- کشتی
- وَكُلَّمَا
- اور جب کبھی
- مَرَّ
- گزرتے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مَلَأٌ
- سردار
- مِّن
- سے
- قَوْمِهِۦ
- اس کی قوم میں سے
- سَخِرُوا۟
- وہ تمسخر کرتے
- مِنْهُ
- اس سے
- قَالَ
- وہ کہتا
- إِن
- اگر
- تَسْخَرُوا۟
- تم مذاق اڑاتے ہو
- مِنَّا
- ہمارا
- فَإِنَّا
- تو ہم
- نَسْخَرُ
- بھی مذاق اڑائیں گے
- مِنكُمْ
- تمہارا
- كَمَا
- جیسے
- تَسْخَرُونَ
- تم مذاق کررہے ہو
وه (نوح) کشتی بنانے لگے ان کی قوم کے جو سردار ان کے پاس سے گزرتے وه ان کا مذاق اڑاتے ، وه کہتے اگر تم ہمارا مذاق اڑاتے ہو تو ہم بھی تم پر ایک دن ہنسیں گے جیسے تم ہم پر ہنستے ہو۔
11:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی