سورۃ 11 هود, آیت 19
-
الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- يَصُدُّونَ
- جو روکتے ہیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَيَبْغُونَهَا
- اور تلاش کرتے ہیں اس میں
- عِوَجًا
- ٹیڑھا پن
- وَهُم
- اور وہ
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- ساتھ آخرت کے
- هُمْ
- وہ
- كَٰفِرُونَ
- انکاری ہیں
جو اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کر لیتے ہیں ۔ یہی آخرت کے منکر ہیں.
11:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی