سورۃ 11 هود, آیت 119
-
إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ ۚ وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ ۗ وَتَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جس پر
- رَّحِمَ
- رحم کرے
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- وَلِذَٰلِكَ
- اور اسی لیے
- خَلَقَهُمْ
- اس نے پیدا کیا ان کو
- وَتَمَّتْ
- اور پوری ہوگئی
- كَلِمَةُ
- بات
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- لَأَمْلَأَنَّ
- البتہ میں ضرور بالضرور دوں گا
- جَهَنَّمَ
- جہنم کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْجِنَّةِ
- جنوں سے
- وَٱلنَّاسِ
- اور انسانوں سے
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب
بجز ان کے جن پر آپ کا رب رحم فرمائے، انہیں تو اسی لئے پیدا کیا ہے ، اور آپ کے رب کی یہ بات پوری ہے کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سب سے پر کروں گا.
11:119
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی