سورۃ 11 هود, آیت 1
-
الر ۚ كِتَابٌ أُحْكِمَتْ آيَاتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ خَبِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- الٓر
- الر
- كِتَٰبٌ
- کتاب ہے
- أُحْكِمَتْ
- پختہ کی گئیں
- ءَايَٰتُهُۥ
- آیات اس کی
- ثُمَّ
- پھر
- فُصِّلَتْ
- کھول کھول کر بیان کی گئیں
- مِن
- طرف سے
- لَّدُنْ
- اس ہستی کی
- حَكِيمٍ
- حکمت والی
- خَبِيرٍ
- باخبر باخبر
الرٰ، یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کی آیتیں محکم کی گئی ہیں ، پھر صاف صاف بیان کی گئی ہیںایک حکیم باخبر کی طرف سے.
11:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی