سورۃ 113 الفلق (طلوع), آیت 5

  1. وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمِن
    اور سے
    شَرِّ
    شر
    حَاسِدٍ
    حاسد کے
    إِذَا
    جب
    حَسَدَ
    وہ حسد کرے

    اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.

    113:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 113 الفلق (طلوع)