سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ), آیت 4 – 5

  1. وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

    اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.

    111:4
  2. فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ

    اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.

    111:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی