سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ), آیت 4

  1. وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱمْرَأَتُهُۥ
    اور اس کی بیوی
    حَمَّالَةَ
    اٹھانے والی
    ٱلْحَطَبِ
    لکڑی کے گٹھے کو

    اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.

    111:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ)