سورۃ 10 يونس, آیت 75
-
ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ مُوسَىٰ وَهَارُونَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ بِآيَاتِنَا فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا مُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- بَعَثْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِنۢ
- ان کے
- بَعْدِهِم
- بعد
- مُّوسَىٰ
- موسیٰ
- وَهَٰرُونَ
- اور ہارون کو
- إِلَىٰ
- کی طر ف
- فِرْعَوْنَ
- فرعون
- وَمَلَإِي۟هِۦ
- اور اس کے سرداروں کی طرف
- بِـَٔايَٰتِنَا
- اپنی آیات کے ساتھ
- فَٱسْتَكْبَرُوا۟
- تو انہوں نے تکبر کیا
- وَكَانُوا۟
- اور تھے وہ
- قَوْمًا
- لوگ
- مُّجْرِمِينَ
- مجرم
پھر ان پیغمبروں کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) کو ، فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس اپنی نشانیاں دے کر بھیجا۔ سو انہوں نے تکبر کیا اور وه لوگ مجرم قوم تھے.
10:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی