سورۃ 10 يونس, آیت 71
-
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ إِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُمْ مَقَامِي وَتَذْكِيرِي بِآيَاتِ اللَّهِ فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ فَأَجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَشُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أَمْرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةً ثُمَّ اقْضُوا إِلَيَّ وَلَا تُنْظِرُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتْلُ
- اور پڑھ سنایے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- نَبَأَ
- خبر
- نُوحٍ
- نوح کی
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- اس نے کہا
- لِقَوْمِهِۦ
- اپنی قوم سے
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- إِن
- اگر
- كَانَ
- ہے
- كَبُرَ
- بھاری
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مَّقَامِى
- میرا کھڑا کرنا
- وَتَذْكِيرِى
- اور میرا نصیحت کرنا
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کے ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَعَلَى
- تو پر
- ٱللَّهِ
- اللہ پر
- تَوَكَّلْتُ
- میں نے بھروسہ کیا
- فَأَجْمِعُوٓا۟
- تو جمع کرلو
- أَمْرَكُمْ
- اپنا کام۔ اپنا فیصلہ
- وَشُرَكَآءَكُمْ
- اور اپنے شریکوں کو
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يَكُنْ
- ہو
- أَمْرُكُمْ
- فیصلہ تمہارا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- غُمَّةً
- چھپا ہوا۔ مخفی
- ثُمَّ
- پھر
- ٱقْضُوٓا۟
- کر گزرو
- إِلَىَّ
- میری طرف
- وَلَا
- اور نہ
- تُنظِرُونِ
- تم مہلت دو مجھ کو
اور آپ ان کو نوح﴿علیہ السلام﴾ کا قصہ پڑھ کر سنائیے جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ اے میری قوم! اگر تم کو میرا رہنا اور احکام الٰہی کی نصیحت کرنا بھاری معلوم ہوتا ہے تو میرا تو اللہ ہی پر بھروسہ ہے۔ تم اپنی تدبیر مع اپنے شرکا کے پختہ کرلو پھر تمہاری تدبیر تمہاری گھٹن کا باعﺚ نہ ہونی چاہئے۔ پھر میرے ساتھ کر گزرو اور مجھ کو مہلت نہ دو.
10:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی