سورۃ 10 يونس, آیت 7
-
إِنَّ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا وَرَضُوا بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَاطْمَأَنُّوا بِهَا وَالَّذِينَ هُمْ عَنْ آيَاتِنَا غَافِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- جو نہیں رکھتے
- يَرْجُونَ
- امید
- لِقَآءَنَا
- ہماری ملاقات کی
- وَرَضُوا۟
- اور وہ راضی ہوگئے
- بِٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی پر
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَٱطْمَأَنُّوا۟
- اور مطمئن ہوگئے
- بِهَا
- اس پر
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- هُمْ عَنْ
- وہ
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات سے
- غَٰفِلُونَ
- غافل ہیں
جن لوگوں کو ہمارے پاس آنے کا یقین نہیں ہے اور وه دنیوی زندگی پر راضی ہوگئے ہیں اور اس میں جی لگا بیٹھے ہیں اور جو لوگ ہماری آیتوں سے غافل ہیں۔
10:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی