سورۃ 10 يونس, آیت 67
-
هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَالنَّهَارَ مُبْصِرًا ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- جَعَلَ
- جس نے بنایا
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلَّيْلَ
- رات کو
- لِتَسْكُنُوا۟
- تاکہ تم سکون حاصل کرو
- فِيهِ
- اس میں
- وَٱلنَّهَارَ
- اور دن کو
- مُبْصِرًا
- روشن
- إِنَّ
- بیشک
- فِى ذَٰلِكَ
- اس میں
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- ان لوگوں کے لیے
- يَسْمَعُونَ
- جو سنتے ہوں
وه ایسا ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اس میں آرام کرو اور دن بھی اس طور پر بنایا کہ دیکھنے بھالنے کا ذریعہ ہے، تحقیق اس میں دﻻئل ہیں ان لوگوں کے لیے جو سنتے ہیں.
10:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی