سورۃ 10 يونس, آیت 5
-
هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَٰلِكَ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- جَعَلَ
- جس نے بنایا
- ٱلشَّمْسَ
- سورج کو
- ضِيَآءً
- روشن
- وَٱلْقَمَرَ
- اور چاند کو
- نُورًا
- چمکنے والا
- وَقَدَّرَهُۥ
- اور مقدر کیں اس کی
- مَنَازِلَ
- منزلیں
- لِتَعْلَمُوا۟
- تاکہ تم جان لو
- عَدَدَ
- گنتی
- ٱلسِّنِينَ
- سالوں کی
- وَٱلْحِسَابَ
- اور حساب
- مَا
- نہیں
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ذَٰلِكَ
- اس کو
- إِلَّا
- مگر
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- يُفَصِّلُ
- کھول کھول کر بیان کرتا ہے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات کو
- لِقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَعْلَمُونَ
- جو علم رکھتی ہو
وه اللہ تعالیٰ ایسا ہے جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا اور چاند کو نورانی بنایا اور اس کے لیے منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرلیا کرو۔ اللہ تعالیٰ نے یہ چیزیں بے فائده نہیں پیدا کیں۔ وه یہ دﻻئل ان کو صاف صاف بتلا رہا ہے جو دانش رکھتے ہیں۔
10:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی