سورۃ 10 يونس, آیت 38
-
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- ٱفْتَرَىٰهُ
- اس نے گھڑ لیا ہے اس کو
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- فَأْتُوا۟
- پس لے آؤ
- بِسُورَةٍ
- کوئی ایک سورت
- مِّثْلِهِۦ
- اس جیسی
- وَٱدْعُوا۟
- اور پکارو
- مَنِ
- جس کو
- ٱسْتَطَعْتُم مِّن
- استطاعت رکھتے ہو تم
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ آپ نے اس کو گھڑ لیا ہے؟ آپ کہہ دیجئے کہ تو پھر تم اس کے مثل ایک ہی سورت لاؤ اور جن جن غیراللہ کو بلا سکو، بلالو اگر تم سچے ہو.
10:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی