سورۃ 10 يونس, آیت 34
-
قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَائِكُمْ مَنْ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ۚ قُلِ اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- هَلْ
- کیا
- مِن
- میں سے (کوئی ہے)
- شُرَكَآئِكُم
- تمہارے شریکوں
- مَّن
- جو
- يَبْدَؤُا۟
- ابتدا کرتا ہو
- ٱلْخَلْقَ
- تخلیق کی
- ثُمَّ
- پھر
- يُعِيدُهُۥ
- لوٹائے گا اس کو
- قُلِ
- کہہ دیجیے کہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يَبْدَؤُا۟
- ابتدا کرتا ہے
- ٱلْخَلْقَ
- تخلیق کی
- ثُمَّ
- پھر
- يُعِيدُهُۥ
- لوٹائے گا اس کو
- فَأَنَّىٰ
- تو کہاں سے
- تُؤْفَكُونَ
- تم پھیرے جاتے ہو
آپ یوں کہیے کہ کیا تمہارے شرکا میں کوئی ایسا ہے جو پہلی بار بھی پیدا کرے، پھر دوباره بھی پیدا کرے؟ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر وہی دوباره بھی پیدا کرے گا۔ پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو؟
10:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی