سورۃ 10 يونس, آیت 31
-
قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- مَن
- کون
- يَرْزُقُكُم
- رزق دیتا ہے تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین سے
- أَمَّن
- یا کون
- يَمْلِكُ
- مالک ہوسکتا ہے
- ٱلسَّمْعَ
- سماعت کا
- وَٱلْأَبْصَٰرَ
- اور نگاہوں کا
- وَمَن
- اور کون
- يُخْرِجُ
- نکالتا ہے
- ٱلْحَىَّ
- زندہ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَيِّتِ
- مردہ
- وَيُخْرِجُ
- اور نکالتا ہے
- ٱلْمَيِّتَ
- مردہ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْحَىِّ
- زندہ سے
- وَمَن
- اور کون
- يُدَبِّرُ
- تدبیر کرتا ہے
- ٱلْأَمْرَ
- کام کی
- فَسَيَقُولُونَ
- پس عنقریب وہ کہیں گے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- فَقُلْ
- تو کہہ دیجیے
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَتَّقُونَ
- تم تقوی کرتے
آپ کہیے کہ وه کون ہے جو تم کو آسمان اور زمین سے رزق پہنچاتا ہے یا وه کون ہے جو کانوں اور آنکھوں پر پورا اختیار رکھتا ہے اور وه کون ہے جو زنده کو مرده سے نکالتا ہے اور مرده کو زنده سے نکالتا ہے اور وه کون ہے جو تمام کاموں کی تدبیر کرتا ہے؟ ضرور وه یہی کہیں گے کہ اللہ تو ان سے کہیے کہ پھر کیوں نہیں ڈرتے.
10:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی