سورۃ 10 يونس, آیت 16
-
قُلْ لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا تَلَوْتُهُ عَلَيْكُمْ وَلَا أَدْرَاكُمْ بِهِ ۖ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِنْ قَبْلِهِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّوْ
- اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- نہ
- تَلَوْتُهُۥ
- میں پڑھتا اس کو
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَلَآ
- اور نہ
- أَدْرَىٰكُم
- خبر دیتا تم کو
- بِهِۦ
- اس کی
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- لَبِثْتُ
- ٹھہرا رہا میں
- فِيكُمْ
- تم میں
- عُمُرًا
- ایک عمر تک
- مِّن
- اس سے
- قَبْلِهِۦٓ
- پہلے
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل رکھتے
آپ یوں کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ تو میں تم کو وه پڑھ کر سناتا اور نہ اللہ تعالیٰ تم کو اس کی اطلاع دیتا کیونکہ میں اس سے پہلے تو ایک بڑے حصہ عمر تک تم میں ره چکا ہوں۔ پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے.
10:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی