سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 2

  1. فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَذَٰلِكَ
    پس یہ وہ
    ٱلَّذِى
    شخص ہے
    يَدُعُّ
    جو دھکے دیتا ہے
    ٱلْيَتِيمَ
    یتیم کو

    یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.

    107:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت)