سورۃ 107 الماعون (چھوٹے شفقت), آیت 1 – 3

  1. أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ

    کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

    107:1
  2. فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ

    یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.

    107:2
  3. وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ

    اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.

    107:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی