سورۃ 106 قریش (قريش), آیت 2

  1. إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِۦلَٰفِهِمْ
    مانوس کرنا ان کو
    رِحْلَةَ
    سفر میں
    ٱلشِّتَآءِ
    سردی کے
    وَٱلصَّيْفِ
    اور گرمی کے

    (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے ۔ (اس کے شکریہ میں).

    106:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 106 قریش (قريش)