سورۃ 105 الفيل (ہاتھی), آیت 5
-
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَجَعَلَهُمْ
- تو کردیا ان کو
- كَعَصْفٍ
- بھوسے کی طرح
- مَّأْكُولٍۭ
- جو کھایا ہوا ہو
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.
105:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.
105:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی