سورۃ 105 الفيل (ہاتھی), آیت 3 – 5
-
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.
105:3 -
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.
105:4 -
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.
105:5
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi