سورۃ 105 الفيل (ہاتھی), آیت 2 – 3

  1. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

    کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

    105:2
  2. وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

    اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.

    105:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی