سورۃ 104 الهمزة (تاجر), آیت 1 – 3
-
وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.
104:1 -
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.
104:2 -
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.
104:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی