سورۃ 103 العصر (گزرتا زمانہ), آیت 2

  1. إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلْإِنسَٰنَ
    تمام انسان
    لَفِى
    البتہ میں
    خُسْرٍ
    نقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں

    بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.

    103:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 103 العصر (گزرتا زمانہ)