سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 3 – 5
-
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے.
102:3 -
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.
102:4 -
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.
102:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی