سورۃ 101 القارعة (مصيبت), آیت 8

  1. وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَمَّا
    اور رہا
    مَنْ
    وہ جس کے
    خَفَّتْ
    ہلکے ہوئے
    مَوَٰزِينُهُۥ
    پلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے

    اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.

    101:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 101 القارعة (مصيبت)