سورۃ 101 القارعة (مصيبت), آیت 4

  1. يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ

    لفظ کا ترجمہ

    يَوْمَ
    جس دن
    يَكُونُ
    ہوں گے
    ٱلنَّاسُ
    لوگ
    كَٱلْفَرَاشِ
    ٹڈیوں کی طرح
    ٱلْمَبْثُوثِ
    بکھرے ہوئے

    جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.

    101:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 101 القارعة (مصيبت)