سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 7
-
وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- لَشَهِيدٌ
- البتہ گواہ ہے
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.
100:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.
100:7ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی