سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 6 – 7

  1. إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ

    یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.

    100:6
  2. وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ

    اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.

    100:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی