سورۃ 98 واضح, آیت 2 – 3

  1. رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً

    اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے.

    98:2
  2. فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

    جن میں صحیح اور درست احکام ہوں.

    98:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی