سورۃ 98 واضح, آیت 1 – 3

  1. لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ

    اہل کتاب کے کافر اور مشرک لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آجائے باز رہنے والے نہ تھے (وه دلیل یہ تھی کہ).

    98:1
  2. رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً

    اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے.

    98:2
  3. فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

    جن میں صحیح اور درست احکام ہوں.

    98:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی