سورۃ 92 رات, آیت 14 – 17

  1. فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ

    میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے.

    92:14
  2. لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى

    جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا.

    92:15
  3. الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

    جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا.

    92:16
  4. وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى

    اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.

    92:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی