سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 8 – 10

  1. وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاعِمَةٌ

    بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے.

    88:8
  2. لِسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ

    اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

    88:9
  3. فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ

    بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے.

    88:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی