سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 6 – 7

  1. سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَىٰ

    ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا.

    87:6
  2. إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ

    مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ظاہر اور پوشیده کو جانتا ہے.

    87:7

ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi