سورۃ 86 رات کا آنا, آیت 1 – 3

  1. وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ

    قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی.

    86:1
  2. وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ

    تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟

    86:2
  3. النَّجْمُ الثَّاقِبُ

    وه روشن ستاره ہے.

    86:3

ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi