سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 1 – 3
-
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ
برجوں والے آسمان کی قسم!
85:1 -
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ
وعده کیے ہوئے دن کی قسم!
85:2 -
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
85:3
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi