سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 7 – 8
-
فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا.
84:7 -
فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا.
84:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی