سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 24 – 25

  1. فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

    انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو.

    84:24
  2. إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ

    ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے واﻻ اجر ہے.

    84:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی