سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 18 – 19

  1. كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ

    لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .

    83:18
  2. وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ

    اورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟

    83:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی