سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 15 – 17
-
كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.
83:15 -
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے.
83:16 -
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ
پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے.
83:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی