سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 10 – 11 وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے. 83:10 الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے. 83:11 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 83 →