سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 121 – 122

  1. قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

    کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر۔

    7:121
  2. رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

    جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔

    7:122

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی