سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 6 – 7 يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ جس دن کانپنے والی کانپے گی. 79:6 تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی. 79:7 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 79 →