سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 25 – 26
-
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا.
79:25 -
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَىٰ
بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے.
79:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی