سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 21 – 23

  1. فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

    تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.

    79:21
  2. ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

    پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.

    79:22
  3. فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

    پھر سب کو جمع کرکے پکارا.

    79:23

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی