سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 24 – 25
-
وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ
اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے.
70:24 -
لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.
70:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی