سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 10 – 11
-
وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا.
70:10 -
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ
(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے ، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
70:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی