سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 9 – 10
-
وَجَاءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ
فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی ، انہوں نے بھی خطائیں کیں.
69:9 -
فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَابِيَةً
اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالﺂخر) اللہ نے انہیں (بھی) زبردست گرفت میں لے لیا.
69:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی