سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 19 – 20

  1. فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِنْ رَبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ

    پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو ہی رہے تھے.

    68:19
  2. فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ

    پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.

    68:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی