سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 34 – 35
-
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
55:34 -
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے.
55:35
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi